• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا میں پناہ کی درخواست دینے والی خواتین فٹبالرز کی ایران واپسی

تہران (جنگ نیوز) ایران کی خواتین قومی فٹبال ٹیم کی 5 کھلاڑیوں نے آسٹریلیا میں سیاسی پناہ کی درخواستیں واپس لینے کے بعد ٹیم کے دیگر ارکان کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی خواتین کھلاڑی گزشتہ روز ترکیہ سے ایران میں داخل ہوئیں۔