• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوامیپ کوئٹہ کی ضلعی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کوئٹہ کی ضلع کمیٹی کا توسیع اجلاس آج بدھ سہ پہر 3بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوگا اجلاس میں24تا 26جنوری کوئٹہ کے عوامی جرگہ کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جائے گی۔
کوئٹہ سے مزید