• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین ایف بی آر کل سے کراچی کا چار روزہ کریں گے

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) انٹرنیشنل کسٹم ڈے دنیا بھر کی طرح 26 جنوری کو پورے پاکستان میں منایا جائے گا۔

 چیئرمین راشد محمود لنگڑیال 23 جنوری جمعرات کو کراچی کے 4 روزہ اہم دورے پر جائیں گے جہاں پر وہ ٹیکس گزاروں کی تنظیموں، ٹیکس بار کے عہدیداروں، ایف پی سی سی آئی کی قیادت، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی اعلیٰ شخصیات کے علاوہ 26 جنوری اتوار کو کراچی کسٹم سروس کے تحت ہونے والے ڈے بین الاقوامی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

اہم خبریں سے مزید