• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے پولیس لائن میں فرضی مشق

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) کسی قسم کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے پولیس لائن نمبر 1میں موک ایکسرسائز کی گئی ۔ منگل کی صبح ہونے والی تربیتی مشق میں پولیس ،ایلیٹ فورس ،ریسکیو 1122،اور سول ڈیفنس کے اہل کاروں نے حصہ لیا۔ ہنگامی فرضی مشق میں کسی بھی ممکنہ دہشت گردی و تخریب کاری کی واردات کے دوران پولیس اور ریسکیو اداروں کی کارکردگی کاجائزہ لیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید