• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

16سالہ لڑکااچانک گولی چلنے سے جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر) اچھرہ مین بازار کے رہائشی صلاح الدین کا 16سالہ بیٹا احسن بندوق صاف کرتے ہوئے اچانک گولی چلنے سے جاں بحق ہوگیا۔ لاش پوسٹمارٹم کیلئے منتقل کردی گئی۔
لاہور سے مزید