• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان کی وکٹ پر پنکھے، ہیٹرز پھر نصب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ہفتے سے ملتان میں شروع ہوگا۔ ملتان اسٹیڈیم میںبڑے پنکھے اور ہیٹر لگا کر پچ کو ڈھانپ دیا گیا تھا ۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے پریکٹس کرتے ہوئے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم بھی پریکٹس کررہی ہے ۔

اسپورٹس سے مزید