کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کا نیا پرومو ریلیز کردیا ہے جس میں پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی ، بھارت کے ہاردیک پانڈیا کے ساتھ افغانستان کے محمد نبی اور انگلش کرکٹر فل سالٹ بھی نمایاں ہیں۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19فروری سے ہوگا ۔