• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

8 فروری کو یورپ بھر میں تعمیر پاکستان منائیں گے، تصور حسین تارڑ

پیرس ( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) پاکستان مسلم لیگ یورپ کے سینئررہنما تصور حسین تارڑ نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی یورپ بھر میں 8فروری کو ’’ تعمیر و ترقی پاکستان ‘‘ کے طور پر منائیں گے ، دنیا کے بڑے مالیاتی ادارے پاکستان پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں، اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔آئیں اور پاکستان کی ترقی خوشحالی کےلئے وزیر اعظم میاں شہباز شریف حکومت کے ہاتھ مظبوط بنائیں کیونکہ یہ سال کامیابیوں کا سال رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری کا دن بھرپور طریقے سے یوم تعمیر و ترقی کے طور پر منائیں گے ۔

ملک بھر سے سے مزید