• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرغی گوشت مہنگا بیچنے پر دکان سر بمہر،پانچ افراد گرفتار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) سٹی مجسٹریٹ جی ایم چانڈیو نے بدھ کو مرغی گوشت مہنگا بیچنے پر ایک دکان سیل کر دی۔پانچ افراد کو گرفتارکر کر کے تھانہ آبپارہ منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس ان کے نام صیغہ راز میں ر کھ رہی تھی۔
اسلام آباد سے مزید