• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال کے12ڈاکٹر زکے خلاف پیڈاایکٹ کے تحت کارروائی

لاہور(خصوصی نمائندہ)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے نان پریکٹسنگ الاؤنس لینے کے باوجود پرائیویٹ پریکٹس جاری رکھنے پر نشتر ہسپتال ملتان کے 12 ڈاکٹرز کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کر دی۔
لاہور سے مزید