• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک پولیس کے افسر نے گم ہونے والے پانچ لاکھ روپے اور پاسپورٹ شہری کو واپس کر دئیے

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ٹریفک پولیس کے افسر نے گم ہونے والے پانچ لاکھ 15 ہزار روپے اور پاسپورٹ شہری کو واپس کر دئیے،پولیس کے مطابق پیٹرولنگ کار ٹو ضلع ساؤتھ کے سب انسپکٹر رانا محمد لطیف اور ڈرائیور کانسٹیبل میر زمان کو خیابان اتحاد جانب گزری بخاری لائٹ سگنل پر دوران پٹرولنگ ڈیوٹی محمد یوسف نامی شخص کا ہینڈ کیری بیگ ملا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید