• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھلے مین ہولز کے کورز لگانے کی معلومات عوام تک پہنچانے کیلئے لائیو ڈیش بورڈ کا آغاز

کراچی( اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے واٹر کارپوریشن نے کھلے مین ہولز کو کورز لگانے کی معلومات عوام تک پہنچانے کے لیے لائیو ڈیش بورڈ کا آغاز کردیا جس کے تحت صارفین کھلے مین ہولز کو کورز لگانے کی جاری مہم کی مکمل کارکردگی براہ راست دیکھ اور ہیلپ لائن پر درج تمام ٹاوئنز کی شکایات کی معلومات بھی حاصل کرسکیں گے اس حوالے سے میئر کراچی کو آئی ٹی کنسلٹنٹ نے چیئرمین سیکریٹریٹ کارساز میں تفصیلات سے آگاہی دی ، میئر کراچی نے واٹر کارپوریشن کی ویب سائٹ پر جاری تکنیکی کام مکمل کرکے اُسے جلد بحال کرنے پر بھی زور دیا ، لائیو ڈیش بورڈ کا لنک https://campaign.kwsc.gos.pk/ ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید