• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی کراسنگ بھٹائی کالونی گلی نمبر 11سیکٹرD کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان نے مبینہ طور پر بھٹائی آباد کی رہائشی خاتون سے اسکی بچی چھینے کی کوشش کی ،خاتون کی مزاحمت اور شور کرنے پر اردگرد کے لوگ باہر نکل آئے،لوگوں کو جمع ہوتا دیکھ کر ملزمان فرار ہوگئے ، سوشل میڈیا پر وائرل سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہےکہ واقعے کے بعد خاتون شور مچاتے ہوئے بچی کے ساتھ موقع سے بھاگ رہی ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید