• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پولیس نے مبینہ مقابلوں میں 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار ،اسلحہ برآمدکر لیا۔تفصیلات کے مطابق سعیدآباد پولیس نے ڈکیتی کی واردات کو ناکام بناتے ہوئے مسلح ڈکیت کو پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ایس ایچ او ادریس بنگش کے مطابق سیکٹر 8B سعید آباد میں موٹر سائیکل سوار دو مسلح ڈکیت ہدایت اللہ نامی شخص کو لوٹ کر فرار ہورہے تھے کہ اس دوران علاقہ گشت پر مامور پولیس پارٹی موقع پر پہنچ گئی اور ملزمان کا تعاقب کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید