• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نقیب اللّٰہ قتل کیس، تفتیشی افسر کو گواہوں اور کیس پراپرٹی پیش کرنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر گواہوں اور کیس پراپرٹی پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔پراسیکیوشن کے گواہان عدالت میں پیش نا ہوئے۔عدالت نے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر گواہوں اور کیس پراپرٹی پیش کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے جیل سپرینٹنڈنٹ سے ملزم سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت کی میڈیکل ٹریٹمنٹ سے متعلق رپورٹ بھی طلب کرلی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید