امریکا: بھارتی خاندان کی جھگڑے کے دوران فائرنگ، خاتون سمیت 4 افراد ہلاک
امریکی ریاست جارجیا میں ایک بھارتی خاندان کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں بھارتی نژاد خاتون سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جب گھر میں تین بچے بھی موجود تھے۔۔