• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چرس برآمدگی کے ملزم کو قید، جرمانہ

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ملزم کو 9 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ تھانہ نصیر آباد پولیس نے گزشتہ سال ملزم فیصل اقبال کو گرفتار کر کے ایک کلو 400 گرام چرس برآمد کی تھی۔
اسلام آباد سے مزید