• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دال ماش ،چنے اوربیسن کی قیمتوں میں کمی ،چاول کی قیمتیں مستحکم

لاہور(خصوصی رپورٹر) دال باریک، دال سپیشل، ماش دال دھلی ہوئی، ماش دال بغیر دھلی ہوئی، کالا چنا موٹا لوکل، کالا چنا باریک لوکل، اور بیسن کی قیمتوں میں کمی ہوئی ، دال باریک میں 50 روپے، دال سپیشل میں 45 روپے، ماش دال دھلی ہوئی میں 30 روپے، ماش دال بغیر دھلی ہوئی میں 15 روپے، کالا چنا موٹا لوکل میں 50 روپے، کالا چنا باریک لوکل میں 50 روپے اور بیسن کی قیمت میں 30 روپے کی کمی کی گئی۔ جبکہ نیو سپر باسمتی چاول کی ہول سیل قیمت 245 روپے اور ریٹیل پرائس 250 روپے مستحکم رکھی گئی۔
لاہور سے مزید