ملتان( سٹاف رپورٹر ) چور کوپکڑنے والا شہری پسٹل کا بٹ لگنے سے لہولہان ہسپتال منتقل ۔سٹی شجاع آباد کے علاقے غلام سرور سکندرآباد موجود تھا کہ نامعلوم چور مویشی چوری کرکے لے جارہے تھے کہ شور شرابہ شروع کردیا اور پکڑنے کی کوشش کی گئی تو مسلح چور نے شہری کے سر پر پسٹل کا بٹ مارکر خون میں لت پت کردیا اور فرار ہوگئے زخمی کو ریسکیو1122نے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا واقع کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ۔