• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنیادی مراکز صحت میں تعینات ایڈہاک ڈاکٹروں کو فارغ کرنے کا فیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کے چیف ایگزیکٹو افسران کو مراسلہ بھجوایا گیا ہے ، جس میں متعلقہ اضلاع کےآؤٹ سورس کئے گئے بنیادی مراکز صحت میں تعینات ایسے ایڈہاک میڈیکل افسران و وومن میڈیکل افسران کی سروسز کوجاری نہ رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ،ان احکامات کا اطلاق یکم فروری 2025ء سےہوگا-
ملتان سے مزید