• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواں شہر چوک کے ٹریفک سگنلز کی اپ گریڈیشن شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے ) نے عیدگاہ چوک کی طرز پر نواں شہر چوک کے ٹریفک سگنلز کی اپ گریڈیشن کا کام شروع کردیا ہے، اس ضمن میں نواں شہر چوک کے اطراف نئی لائٹس اور سگنلز لگائے جارہے ہیں ۔
ملتان سے مزید