• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن یونیورسٹی میں خواتین ملازمین کی سیلف ڈیفنس کی ٹریننگ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویمن یونیورسٹی میں خواتین ملازمین کی سیلف ڈیفنس کی ٹریننگ، یونیورسٹی سیکیورٹی ونگ نے سول ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے نوجوان خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی تشدد کے خلاف شعور اجاگر کرنے کے لیے ایک روزہ تربیت کا اہتمام کیاجس میں سیلف ڈیفنس کی تربیت بھی شامل تھی ٹریننگ کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثمو پراچہ تھیں۔ ٹریننگ کی قیادت انسپکٹر عمران نے خواتین افسران نے کی تربیت کے فوکل پرسن سی ایس اوعرفان حیدر تھے۔
ملتان سے مزید