• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی پر چار افراد کے خلاف مقدمات درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی پر چار افراد کے خلاف مقدمات درج، سول ڈیفنس افسر نے پولیس کو استغاثہ دیا کہ دوران چیکنگ آصف،کاشف،سلمان اور الطاف غیر قانونی طور پر پٹرول فروخت کرتے ہوئے پائے گئے جن کے پاس کسی محکمے کا کوئی اجازت نامہ نہ تھا ۔
ملتان سے مزید