• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے اقلیتی برادری کی شادی اور طلاق کی رجسٹریشن قوانین کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دینا شروع کر دی

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے اقلیتی برادری کی شادی اور طلاق کی رجسٹریشن کے قوانین کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے ، ڈرافٹ کی تیاری پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی اور جرمن ترقیاتی ادارے کے تعاون سے کی گئی ہے اقلیتی برادری کے طلاق اور شادی کے رولز بنائے جانے سے انکے دیرینہ مسائل کا حل ہوگا اور آئین پاکستان کی روح کے مطابق انہیں عائلی قوانین حاصل ہوں گے۔
ملتان سے مزید