ملتان (سٹاف رپورٹر)ایس ایچ او تھانہ لوہاری گیٹ اظہر گل کو تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ ممتاز آباد جبکہ وہاں پر تعینات راؤ علی حسن کو تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ لوہاری گیٹ ،ایس ایچ او تھانہ دولت گیٹ فراز خان کو تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ صدر جلال پور ، انسپکٹر جہانگیر مترو کو ایس ایچ او تھانہ دولت گیٹ ، ایس ایچ او الپہ حیدر علی کو پولیس لائن تبدیل کر دیا ، محمد حنیف کو ایس ایچ او تھانہ الپہ، ایس ایچ او تھانہ پاک گیٹ عبداللہ گل کو ایس ایچ او تھانہ حرم گیٹ، سب انسپکٹر کلیم شبیر کو ایس ایچ او تھانہ پاک گیٹ تعینات کر دیا ہے۔