• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلسی،شوہر کابیوی پر تشدد ،مقدمہ درج

میلسی (نامہ نگار ) افشاں کی شادی جمیل گل سے ہوئی، وقوعہ کے روز وہ گھر آ رہی تھی کہ شوہر نے افشاں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا ،پولیس تھانہ سٹی میلسی نے مقدمہ درج کر لیا۔
ملتان سے مزید