• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیزرفتار کار مزدور پر چڑھ گئی

ملتان(سٹاف رپورٹر ) تھانہ کوتوالی کے علاقے تیزرفتار کار مزدور پر چڑھ دوڑی نشتر ہسپتال منتقل ۔کار نمبری AYW/850 جس کو سید عباد چلارہا تھا کہ خیام سینما کے قریب موٹرسائیکل پر بچاتے ہوئے تیزرفتاری کی وجہ سے دوکان کے باہر کام کرنے والا مزدور محمد دانش پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے مزدور شدید زخمی ہوگیا جسے علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کیا اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید