• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوسرباز عورتیں شادی والے گھر سے تین تولہ سونا لے اڑیں

ملتان(سٹاف رپورٹر ) تھانہ صدر کے علاقےمیں نامعلوم نوسرباز عورتیں شادی والے گھر سے تین تولہ سونا لے اڑیں، اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی ،جمیل آباد سے عباس نے پولیس کو اطلاع دی کہ میرے بھائی وقار یونس کی شادی ہوئی، اس موقع پر گھر میں اچانک سات سے آٹھ نامعلوم عورتیں داخل ہوئی اور گھر کی خواتین کو اپنی باتوں میں الجھاکر نوسربازی کرتے ہوئے تین تولہ طلائی زیورات لے اڑی ،اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نامعلوم نوسرباز عورتوں کیخلاف کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید