• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے تعینات آفیسرز تعلیمی ترقی کیلئے سنگ میل ثابت ہونگے، سی ای او ایجوکیشن

ملتان (سٹاف رپورٹر)ضلع ملتان میں نئے تعینات ہونے والے ڈی ای او سیکنڈری، ڈی ای اوز ایلیمنٹری اور ڈپٹی ڈی ای اوز کے چارج سنبھالنےپرسی ای او ایجوکیشن ملتان ڈاکٹر صفدر حسین واہگہ نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی شفاف تعلیمی پالیسی کے تحت میرٹ پر اعلی تعلیم یافتہ تجربہ کارآفیسرز کے تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔ باصلاحیت اور میرٹ پر تعینات ہونے والےآفیسرز تعلیمی ترقی کے لیے سنگ میل ثابت ہوں گے۔
ملتان سے مزید