• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحیم کاکڑ کا ڈاکٹر عمر بابر کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد رحیم کاکڑ، سردار حسن شاہ، جمیل بوستان، میر وائس ایڈووکیٹ، احمد شاہ ایڈووکیٹ، عبداللہ ایڈووکیٹ، عمر فاروق ایڈووکیٹ، توقیر بھٹی، نعمت اللہ، امین آغا اور ارشد اچکزئی نے بیان میں سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈاکٹر عمرخان بابر کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید