• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرکبیرمحمدشہی کا میر عبدالکریم کھیتران سے اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میرکبیراحمدمحمدشہی اورعثمان علی جمالی نے نیشنل پارٹی کے سینئر رہنمامیر عبدالکریم کھیتران کے بیٹے میر نجیب اللہ کھیتران کے ٹریفک حادثے میں شہادت پر افسوس کااظہار کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید