• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنرجعفرمندوخیل آج کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ(این این آئی)گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کراچی اور اسلام آباد کے اہم دورے کے بعد آج کوئٹہ پہنچیں گے ۔ گورنر بلوچستان سرکاری مصروفیات کے ساتھ ساتھ وفود سے ملاقات بھی کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید