• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ ضلع کوئٹہ کا ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کو کامیابی پر مبارکباد

کوئٹہ(پ ر)پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع کوئٹہ کے صدر سردار سحر گل خلجی، جنرل سیکرٹری جاوید اعوان، سینئر نائب صدر ارباب اقبال کاسی و دیگر نے بیان میں کوہلو اور یونین کونسل قمرالدین کاریز سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
کوئٹہ سے مزید