• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاد باغ، گلشن اقبال، نصیر آباد، شاہدرہ ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں ڈاکے

لاہور(کرائم رپورٹر) شادباغ میں اعجاز سے 1لاکھ 70ہزار زیورات ، گارڈن ٹاون میں امجد سے1لاکھ 55ہزار روپے اور موبائل فون ،گلشن اقبال میں طاہر سے 1 لاکھ 40ہزار ، موبائل فون ،نصیر آباد میں شوکت سے1 لاکھ 25 ہزار اور موبائل فون ،شاہدرہ ٹاون میں عبدالمنان سے 1 لاکھ 10ہزار موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا ،رائے ونڈ اور غازی آباد سے گاڑیاں جبکہ سبزہ زار مصری شاہ اور سمن آباد سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔
لاہور سے مزید