• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ کشکول مہم کراچی سمیت ملک بھر میں چلائی جائے گی ،سنی تحریک

لاہور (خبرنگار ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے اسرائیلی بربریت سے تباہ حال فلسطینی بھائیوں کی فوری امداد کیلئے غزہ کشکول مہم کے آغاز کا اعلان کردیا، غزہ کشکول مہم کراچی سمیت ملک بھر میں چلائی جائے گی۔
لاہور سے مزید