لاہور (پ ر) گزشتہ دنوں Leader in Me کی گلوبل ٹیم نے Kipsسکول علامہ اقبال ٹاؤن کیمپس لاہور کا دورہ کیا جہاں Leader in Me کی ٹیم کے ہمراہ Kipsسکول کی مینجمنٹ، اساتذہ، والدین اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی اور Leader in Me ٹیم کے سربراہ شون گووے (Sean Covey) نے اپنے خطاب میں ٹیم کی کوششوں کو سراہا۔