• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی صوبائی ٹاسک فورس کی کو آرڈ نیشن کمیٹیوں کااعلان

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پیپلز پارٹی کی صوبائی ٹاسک کمیٹی وسطی پنجاب کے سربراہ حسن مرتضی نے راولپنڈی،فیصل آباد،سرگودھا اور ساہیوال کی ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
لاہور سے مزید