لاہور(خبرنگار)اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ اور مرکزی جماعت اہل حدیث پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگ بندی معاہدہ کے باوجود سیز فائر کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں کر رہا ہے ۔وہ اپنی رہائشگاہ پر ایک پریس کانفرنس کر رہے تھے ۔