• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثات میں نوجوان جاں بحق،5افرادزخمی

لاہور،مانگامنڈی (کرائم رپورٹرسے،نامہ نگار) رائیونڈ کوٹ لکھپت روڈ پر نوجوان آصف اپنے دوست وقاص کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ کار کی ٹکرسے موقع پردم توڑگیا، وقاص شدید زخمی ہو گیا ، ماڈل ٹاؤن کے علاقے میں 4 گاڑیاں ریس لگاتے ٹکرا گئیں، 4 نوجوان زخمی ہوگئے۔
لاہور سے مزید