• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ستوکتلہ : مغوی سابق ایڈیشنل کمشنر ملک خادم جیلانی کاسراغ نہ مل سکا

لاہور(کرائم رپورٹرسے)ستوکتلہ کے علاقے سے اغواء ہونے والے سابق ایڈیشنل کمشنر فیصل آباد ملک خادم جیلانی کا تاحال سراغ نہیں لگایا جا سکا۔
لاہور سے مزید