• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہداء کاخون نسل درنسل بیداری کاپیغام دیتاہے،مذہبی رہنما

لاہور(خبرنگار)تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیراہتمام علامہ سید جواد نقوی کی صدارت میں جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں ’’تکریمِ شہدائے مقاومت کانفرنس‘‘ ہوئی۔ تقریب کے مقررین میں سید ہارون علی گیلانی ، محمد جاوید قصوری ، پروفیسر حافظ عبدالماجد سلفی ، حافظ ناصر محمود ، علامہ طاہرالقادری اور ڈاکٹر اصغر مسعودی شامل تھے۔ علامہ سید جواد نقوی نے کہاکہ شہداء کا خون نسل در نسل بیداری کا پیغام دیتا ہے۔
لاہور سے مزید