• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی بحران کےحل کی امیددم توڑ رہی ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے مختلف تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سیاسی، اقتصادی بحران گھمبیر ہوتے جارہے ہیں ،بدامنی،دہشت گردی اور عوام کے لیے جان، مال، عزت کے تحفظ کے خطرات بڑھتے جارہے ہیں ،حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات سے پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے حل کی اُمید دم توڑ رہی ہے۔سیاسی بحران کے حل کے لیے سیاسی بصیرت کی ضرورت ہوتی ہے۔
لاہور سے مزید