• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ ہونیولالی خاتون کی بوری بند لاش حافظ آباد نہرسے بازیاب

لاہور(کرائم رپورٹر ) نواب ٹاون سے لاپتہ ہونے والی خاتون کی تشدد زدہ بوری بند لاش حافظ آباد نہر سے مل گئی ،مقتولہ سائرہ کی کچھ عرصہ قبل بلال سے شادی ہوئی تھی ، ملزموں نے قتل کے بعد لاش نہر میں پھینک دی تھی ۔
لاہور سے مزید