• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان تاریخی مقامات فہرست میں شامل کروانے میں ناکام

اسلام آباد (عاطف شیرازی)سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے منتقلی اختیارات کے اجلاس میں سیکرٹری برائے قومی ورثہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان گزشتہ 27سالوں سے کسی بھی تاریخی مقام کو عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل کرنے میں ناکام رہا ہے تاہم وزارت کچھ تاریخی مقامات بشمول ہیران مینار اور بھمبور کو فہرست میں شامل کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید