اسلام آباد (ساجد چوہدری )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے بھی ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025کی کثرت رائے سے منظور ی دیدی ، بل کے حق میں 4 اور مخالفت میں 2 ووٹ آئے، سینیٹر ز کامران مرتضیٰ اور سیف اللہ نیازی نے بل کی مخالفت کی۔