• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیوریج پانی سے کاشت کی گئی سبزیاں تلف

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ٹیکسلا ملپور میں کارروائی کرتے ہوئے 2ایکڑ زمین پر سیوریج کے پانی سے کاشت کی گئی سبزیاں تلف کردیں۔ سیوریج کے پانی سے پالک، گوبی، دھنیا اور مٹر اگائے جا رہے تھے۔ ترجمان کے مطابق صوبے بھر میں سیوریج کے پانی سے فصل کاشت کرنا ممنوع ہے۔
اسلام آباد سے مزید