’بیٹے کی کینسر کی تشخیص نے میری دنیا پلٹ کر رکھ دی تھی‘
بالی ووڈ کے رومانی کرداروں کے حوالے سے مشہور اداکار عمران ہاشمی نے اس وقت کو یاد کیا جب ان کے بیٹے کی کینسر کی تشخیص نے ان کی دنیا پلٹ کر رکھ دی تھی۔ انھوں نے کہا کہ بیٹے کے پیشاب میں خون آ رہا تھا۔
۔