• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی آلٹرنیٹیو میڈیسن ٹاسک فورس، ویلنیس انسٹیٹیوٹ آف پاکستان اور پراجیکٹ BULL کے زیراہتمام آج سیمینار ہوگا

لاہور (ایم کے آر ایم ایس رپورٹ) میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی، آلٹر نیٹیو میڈیسن ٹاسک فورس، ویلنیس انسٹیٹیوٹ آف پاکستان اور پراجیکٹ BULL کے زیراہتمام خصوصی سیمینار بعنوان ’’ذہنی اور جسمانی بیماریوں کے علاج میں غذا، لائف سٹائل، آلٹرنیٹو میڈیسن اور مالیاتی ویلنس کا کردار‘‘ آج دوپہر 2بجے ہوگا۔ صدارت گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کریں گے۔ چیف گیسٹس خواجہ سلمان رفیق ، خواجہ عمران نذیر ، رشدہ لودھی ہوں گے۔