• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنک روڈ معاملے پر عوامی نمائندوں کو تاجروں کا ساتھ دینا چاہیےتھا،انجمن تاجران کینٹ

راولپنڈی(جنگ نیوز) مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں صدر کی تمام تاجر تنظموں نے شرکت کی۔اجلاس میں کہا گیا کہ بنک روڈ کے تاجروں کا معاشی قتل کیا جارہا ہے۔ شرکاء نے کہا کہ عوامی نمائندوں کو تاجر برادری کا ساتھ دینا چاہئے تھا ۔ اجلاس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ جلد شٹرداؤن ہڑتال اور کنٹونمنٹ کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔
اسلام آباد سے مزید