• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بار کونسل، عرفان تارڑ بلا مقابلہ وائس چیئرمین، فاروق ڈوگر چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی منتخب

لاہور (کورٹ رپورٹر)پنجاب بار کونسل کےدو اہم عہدوں پر انتخاب ہوگیا، جنرل ہاؤس اجلاس میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے عرفان صادق تارڑ وائس چیئرمین جبکہ فاروق ڈوگر چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی بلا مقابلہ منتخب ہوگئے، اپوزیشن وکلاء نے نامزدگی پر احتجاج کیا،عرفان صادق تارڑکا تعلق لاہور جبکہ فاروق ڈوگرکا فیصل آباد ڈویژن سے ہے۔

ملک بھر سے سے مزید